یہ بات کاظم غریب آبادی نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ کینیڈا کا ایران کے ساتھ دوستی کو ختم کرنے کا فیصلہ اس حقیقت کی گواہی ہے کہ نام نہاد سرزمین آزاد سیاست کو کھیل سے دور نہیں رکھ سکتی۔
واضح رہے کہ کینیڈین فیڈریشن نے جمعرات کے روز اپنی قومی ٹیم اور ایران کے درمیان وینکوور میں 5 سے 6 جون کی درمیانی رات ہونے والا دوستانہ میچ منسوخ کر دیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کے روز کینیڈا پر زور دیا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے دوستانہ فٹ بال میچ کو سیاسی کھلونا نہ بننے دے اور خبردار کیا کہ معاہدوں کی خلاف ورزی کی صورت میں تمام اثرات کی ذمہ داری کینیڈین فریق ہو گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران کی کینیڈا کیجانب سے دوستانہ فٹ بال میچ کو منسوخ کرنے کے فیصلے کی مذمت
27 مئی، 2022، 11:16 PM
News ID:
84769097
تہران، ارنا – نائب ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سکریٹری نے کینیڈا کی طرف سے ایران اور کینیڈا کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان دوستانہ کھیل منسوخ کرنے کے فیصلے پر کڑی تنقید کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اور کینیڈا کا دوستانہ میچ کو منسوخ کر دیا گیا
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور کینیڈا کے درمیان دوستانہ میچ کو منسوخ کردیا گیا۔
-
کینیڈا ایران کیساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کے نتائج کا ذمہ دار ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور کینیڈا کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان دوستانہ…
-
ایران اور کینیڈا کی فٹبال ٹیموں کا دوستانہ میچ منعقد ہوگا
تہران، ارنا – ایران کی قومی فٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل ایک دوستانہ میچ کے دوران کینیڈا…
آپ کا تبصرہ